ابنا: وزارت دفاع کے اعلي حکام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دمتري مدودف نے کہاکہ روس يورپ ميں امريکي ميزائل شيلڈ کا 2018ء تک موثر جواب دينے کي تياري کر رہا ہے. انہوں نے کہاکہ ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہيں کئے اس سلسلے ميں ہم اپنے پارٹنرز کے ساتھ بات چيت کر رہے ہيں ليکن 2017-18ء تک روس امريکي ميزائل شيلڈ کا موثر جواب دينے کيلئے مکمل طور پر تيار ہوگا........
/169